1

پرندوں کے جھنڈ نے نیٹو کے جنگی طیارے کو بیوقوف بنا دیا

News Discuss 
یورپی ملک لتھوانیا میں مشکوک ڈرون کی اطلاع پر نیٹو کا جنگی طیارہ فوری طور پر فضا میں بھیجا گیا، تاہم قریب پہنچنے پر پتا چلا کہ ریڈار پر نظر آنے والا مشکوک ہدف کوئی ڈرون نہیں بلکہ پرندوں کا بڑا جھنڈ تھا۔ https://www.24urdu.com/14-Sep-2026/185028

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story